Chitral Times

Sep 24, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • چترال میں‌خوکشیوں‌کا معمہ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی طرف سے رپورٹ طلب

    August 29, 2018 at 10:19 pm

    پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ) ضلع چترال میں بڑھتے خودکشیوں کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی . کمیٹی میں ڈاکٹر عظمت اللہ ، ڈی ایچ اوچترال اور نفسیاتی ماہرین شامل ہیں‌.جو تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرکے جلد پیش کریں‌گے .

  • error: Content is protected !!