Chitral Times

Dec 10, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • محکمہ وائلڈ لائف سب ڈویژن مستوج کے ملازمین کا تنخواہ نہ ملنے پردوبارہ احتجاجی دھرنا

    August 29, 2018 at 10:07 pm

    بونی (محمد ریان ملک )محکمہ وائلڈ لائف سب ڈویژن مستوج کے ملازمین نے بارہ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر بونی بازار میں دوبارہ دھرنا دیا ہے ۔ احتجاجی ملازمین نے اس سے پہلے بھی دھرنا دیا تھا. لیکن حکام کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کیا تھا۔یقین دہانی کے باوجود تنخواہ نہ ملنے پر ملازمین نےدوبارہ دھرنا دیا ہے ۔ اب ان کا کہنا ہے کہ وہ تنخواہ کی رقم کی ادائیگی تک احتجاجی دھرنا جاری رکھیں گے۔

  • error: Content is protected !!