Chitral Times

Sep 19, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • چترال، ایک اوربیٹی نے گلے میں‌پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

    August 28, 2018 at 8:41 pm

    چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)‌چترال شہر کے نواحی گاوں فیض آباد ہون میں ایک اور جوان سال لڑکی نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے . پولیس ذرائع کے مطابق سفینہ دختر شرین خان ساکنہ فیض آباد ہون نے بند کمرے میں‌گلے میں‌پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے . انکی عمر تقریبا پچیس برس تھی . ابتدائی اطلاعات کے مطابق ذہنی مریضہ تھی اور غیر شادی شدہ تھی. پولیس لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعد مذید تفتیش کررہی ہے .

  • error: Content is protected !!