کوشٹ مٹی کا تودہ گرنے سے آبپاشی کا نظام مکمل طور پر متاثر، فوری مدد کی اپیل
چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز) کوشٹ کے مقام پرمٹی کا تودہ گرنے سے بمباغ گاوںکا نہری نطام مکمل طور ملبے تلے دب گیا ہے .مٹی کا تودا گرنے سے نزدیکی دو گھرانے معجزانہ طور پر بچ گئے . مگرکھڑی فصلین، زمینات اور درخت ملبے تلے دب گئے ہیں. ذرائع کے مطابق تودا گرنے کا سلسلہ وقفےوقفے سے جاری ہے۔ علاقے کے عوام نے ضلعی انتظامیہ سے فوری امداد کی اپیل کرتے ہوئے آبپاشی کا نظآم فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے .