- Chitral Times - https://chitraltimes.com - Chitral Times

حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے عید کیلئے تین دن کی عام تعطیل کا اعلان

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ ) حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی کے موقع پر 21۔ 22 اور 23 اگست 2018ء کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔