- Chitral Times - https://chitraltimes.com - Chitral Times

نومنتخنب وزیر اعلیٰ‌خیبر پختونخوا محمود خان نے حلف لے لیا

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ) خیبر پختونخواکے نومنتخب وزیر اعلیٰ محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا. گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑانے ان سے حلف لیا. حلف برداری تقریب کے بعد وزیر اعلیٰ‌سیکرٹریٹ پہنچنے پر پولیس کی ایک چاق وچوبند دستے نے انھیں‌گارڈ آف انر پیش کیا. نومنتخب وزیر اعلیٰ‌کا تعلق سوات کے علاقے مٹہ سے ہے . یہ پہلا موقع ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن سے کسی ایم پی اے کو وزیر اعلیٰ‌کے منصب پر فائز کردیا گیا ہے . اس موقع پر سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں‌خوشی کا سماں رہا . اور اپس میں‌مٹھیاں‌تقسیم کی گئی.