Chitral Times

Nov 21, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • چترال میں خودکشی کی بڑھتی ہوئی رجحان کے موضوع پر چترال پریس کلب میں پروگرام کا انعقاد

    August 16, 2018 at 9:44 pm

    چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) “چترال میں نوجوانوں میں خودکشی کی بڑھتی ہوئی رجحان” 17اگست کو دوپہرڈھائی بجے( 2.30بجے ) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام کا موضوع ہوگا۔ چترال یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائرکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری اور آغا خان ایجوکیشن سروس سے منسلک سٹوڈنٹس کاونسلر (counselor)جلا ل الدین شامل اپنے مقالے پیش کریں گے جبکہ آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان کے جنرل منیجر بریگیڈیر (ریٹائرڈ) خوش محمد خان موضوع پر پیش کئے گئے مقالہ جات اور حاضریں کے اراء کی تلخیص پیش کریں گے ۔ موضوع سے دلچسپی رکھنے والے حضرات شرکت کرسکتےہیں.

  • error: Content is protected !!