Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

یوم آزادی کے مناسبت سے جی جی ایم ایس چرون اویر میں تقریب اور شجر کاری

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) یوم پاکستان کے دن گورنمنٹ گرلز مڈل سکول چرون اویر میں ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئ جس میں کثیر تعداد میں طلبآ و طالبات نے حصہ لیا۔ اس پروگرام میں ماحول کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے شجرکاری مہم کا بھی اھتمام کیا گیا تھا جس میں بچوں نے مل کر پودے لگائے اور پاکستان کو سرسبز رکھنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ علاقے کے بزرگوں ، عمائدین اور نوجوانون کی طرف سے بہترین پروگرام ترتیب دینے پر سکول کے ہیڈ مسٹریس اور تمام اساتذہ کی کاوشوں‌کو سراہا گیا.
ggms charun ovir2

ggms charun ovir23


شیئر کریں: