Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترالی طالب علم اسمار الدین کا اعزاز، سوات بورڈ میں تیسری پوزیشن

Posted on
شیئر کریں:

سوات(چترال ٹائمز رپورٹ )سوات بورڈ کی طرف سے جاری حالیہ ایف اے ایف ایس سی نتائج کے مطابق چترال سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم اسمار الدین ولد اسلام الدین ساکن کوشٹ موژدھ نے 1100نمبروں میں سے 986نمبر لیکر ایف ایس سی پری انجینئر نگ گروپ میں بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔ وہ کیڈٹ کالج سوات کے طالب علم ہیں ۔ انھوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی ، والدین کی دعاوں ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔
Asmaruddin chitral swat board 3rd position


شیئر کریں: