- Chitral Times - https://chitraltimes.com - Chitral Times

پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس(ان سروس کوٹہ)میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے امتحان میں پروانشل مینجمنٹ سروس (ان سروس کوٹہ) کی اسامیوں کے لئے کامیاب امیدوارں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ کل 38 امیدوار مقابلے کے امتحان میں کامیاب قرار دیئے گئے ہیں جن میں عبدالحق ولد جعفر حیات، عبدالسلام ولد عبدالغفار ، عدیل احمد ستار ولد مسکین اختر، اشرف الدین ولد مشرف الدین ، عزیز احمد ولد عزیز ولی شاہ ، دردانہ ایوب دختر محمد ایوب خان ، غلام غوث ولد حلیم خان ، گل نواز ولد نواب خان ، حبیب اللہ ولد عبدالمنان ، حفیظ اللہ ولد احسان اللہ ، ارشاد خان ولد قوت خان ، اسحاق احمد ولد محمد یعقوب ، لطف الرحمان ولد رحمت قدیر ، محمد عدنان ولد شاہ جہان ، محمد عدنان خٹک ولد محمد شافی خٹک، محمد امجد خان ولد عبدالطیف ، محمد عارف ولد عبدالقیوم ، محمد ارشد ولد شاہ جہان ، محمد اصغر خان ولد عامر حبیب اللہ خان ، محمد اقبال ولد ہمیش گل ، محمد عرفان عثمان ولد سید عثمان ، محمد کاشف جان ولد شیرین خان ، محمد نزاکت ولد محمد رفیق، محمد شعیب ولد پرویز خان ، محمد طارق ولد محمد آمین ، نجم اللہ ولد ممتاز خان ، نورالحق ولد نور محمد ، نورزلی خان ولد خائستہ گل ، شاد محمد ولد علی خان ، شکیل احمدولد لال فقیر ، شیر باز خان ولد سیدا جان ، طارق محمود ولد اسلم خان ، توصیف اللہ ولد عبدالصمد ، وقاص احمد ولد ریاض احمد ، یوسف ہارون ولد یوسف خان ، زاہد پرویز ولد پرویز اختر، ضیاء الرحمان ولد سید الرحمان اور رحمت اللہ ولد غلام رسول شامل ہیں۔