- Chitral Times - https://chitraltimes.com - Chitral Times

طالب علم توصیف احمد شاہ کا اعزاز، ایف ایس سی پارٹ ون میں ضلع بھر میں دوسری پوزیشن

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز )‌ گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے طالب علم توصیف احمد شاہ ولد محمد غازی شاہ ساکن اورغوچ نے ایف ایس سی پارٹ ون کے امتحان میں 461 نمبرلیکر ضلع بھر میں دوسری پوزیشین حاصل کی ہے.انھوں‌نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ‌کی مہربانی، والدین دعاوں‌، اساتذہ کی رہنمائی اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے مذید محنت کرنے کا عہد کیا ہے .