Chitral Times

Sep 22, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • پی ایس پی آفیسر فدا حسن شاہ ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکشن اینڈ ٹریننگ تعینات

    August 8, 2018 at 10:33 pm

    پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ ) آئی جی پولیس خیبر پختونخوا نے صوبے میں‌تعینات اعلیٰ پولیس افیسروں کے تبادلوں‌اور تعیناتیوں‌کے احکاماجات جاری کیے ہیں‌. جن میں‌چترال سے تعلق رکھنے والے پی ایس پی آفیسر فدا حسن شاہ کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکشن پشاور تعینات کردیا گیاہے اور ساتھ ڈی آئی جی ٹریننگ کی اضافی ذمہ داری بھی تفویض کردی گئ ہے. اس سے پہلے وہ ڈی آئی جی ٹریفک پشاور تعینات تھے.

  • error: Content is protected !!