Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم اے پارٹ ون کے امتحانات 4ستمبر سے شروع ہونگے۔۔کنٹرولر

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ )یونیورسٹی آف چترال کے زیر اانتظام ایم اے پارٹ ون پرائیویٹ سالانہ امتحانات 4ستمبر 2018سے شروع ہونگے۔ کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری نوٹفیکشن کے مطابق رول نمبر سلپ تمام پرائیویٹ امیدواروں کے مستقبل پتے پر ارسال کردئیے گئے ہیں ۔ جبکہ رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں یونیورسٹی کے ویب سائیٹ سے بھی ڈاون لوڈ کئے جاسکتے ہیں ۔ یکم ستمبر تک رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں اسٹوڈنٹس یونیورسٹی سے بھی ڈوبلکیٹ کاپی حاصل کرسکتے ہیں۔


شیئر کریں: