Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پبلک سروس کمیشن نے کامرس کالجز میں لیکچررز کی اسامیوں کو حتمی شکل دیدی

Posted on
شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ ) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے کامرس کالجز محکمہ اعلی تعلیم میں مرد لیکچرار کامرس (بی پی ایس ۔ 17 ) کی 39 آسامیوں پر اور محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ (بی پی ایس 14 ) (معذور کوٹہ) کی ایک اسامی پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے دی ہے اور اس سلسلے میں سفارشات بھی متعلقہ محکموں کو بھیج دی ہیں۔ اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونحوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ دو الگ الگ پریس ریلیز میں کیا گیا ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
12419