Chitral Times

Dec 12, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • پبلک سروس کمیشن نے کامرس کالجز میں لیکچررز کی اسامیوں کو حتمی شکل دیدی

    August 3, 2018 at 9:17 pm

    پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ ) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے کامرس کالجز محکمہ اعلی تعلیم میں مرد لیکچرار کامرس (بی پی ایس ۔ 17 ) کی 39 آسامیوں پر اور محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ (بی پی ایس 14 ) (معذور کوٹہ) کی ایک اسامی پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے دی ہے اور اس سلسلے میں سفارشات بھی متعلقہ محکموں کو بھیج دی ہیں۔ اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونحوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ دو الگ الگ پریس ریلیز میں کیا گیا ۔

  • error: Content is protected !!