- Chitral Times - https://chitraltimes.com - Chitral Times

اظہار تشکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبیدار (ر) امیر اللہ

میں تمام اہل چترال کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے باوجود مجھے اپنے قیمتی ووٹ سے نوازا۔ جن لوگوں نے ہمیں ووٹ کے قابل نہیں سمجھا میں ان کا بھی مشکور ہوں اور ان سے آئندہ اچھے کی امید رکھتا ہوں۔ میں تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارک باد دیتا ہوں اور ان کی خدمات کے میدان میں کامیابی کے لئے دعاگو ہوں۔ ہارنے والے امیدواروں سے بھی یہ امید رکھتا ہوں کہ وہ دل چھوٹا کرنے کے بجائے خدمت کے جذبے کو پرواں چڑھانے میں کامیاب امیدواروں کے شانہ بشانہ کام کریں گے۔ آخر میں ایک بار پھر سب لوگوں کا شکریہ۔

شکریہ
صوبیدار (ر) امیراللہ
آزاد امیدوار
پی کے 1