- Chitral Times - https://chitraltimes.com - Chitral Times

انقال پرملال، ظفر اللہ ساکنہ لوٹ دور بونی انتقال کرگئے

بونی (چترال ٹائمز رپورٹ )‌ بونی کے معروف شخصیت ظفراللہ سکنہ لوٹ دور بونی پیر کے دن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم ظفراللہ SRSP کے سنئیرسوشل آرگنائزر تھے۔ وہ معروف سیاسی و سماجی شخصیت صوبیدار دبور مرحوم کے فرزند آرجمند، عنائت ، ارشار اور خورشید کے بڑے بھائی تھے. ان کی عمر تقریبا 60برس تھی . انھیں‌آبائی قبرستان بونی میں سپر د خاک کردیا گیا