Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مکمل نتائج بمشول آزاد امیدواران

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز )‌چترال کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ایک ایک نشست پر مختلف پارٹیوں‌کے ساتھ آزاد امیدوار بھی میدان میں‌کود پڑے تھے. صوبائی اسمبلی کی 16اور قومی اسمبلی کیلئے گیارہ امیدواران پنچہ آزمائی کیلئے میدان میں‌تھے. جن کی مکمل نتائج ذیل ہیں‌.

Election 2018 results 3
Election 2018 results 2

Election 2018 results 1

 


شیئر کریں: