Chitral Times

Oct 19, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بونی ، انتقال پرملال، سابق تحصیلدار نادر مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئیں

Posted on
شیئر کریں:

بونی ( نمائندہ چترال ٹائمز ) سابق نائب تحصیلدار نادر(مرحوم ) ساکنہ شماشیلی بونی کی بیوہ بدھ کے روز انتقال کرگئیں ، وہ کچھ عرصے سے بیمار تھی۔ وہ ہیڈ ماسٹر سید محمد یوسف شاہ ، ریٹائرڈ صوبیدار میجر سید صلاح الدین شاہ ، منیجر زرعی ترقیاتی بینک سید نظار شاہ ، پرنسپل سید صدر الدین شاہ اور ڈائریکٹر اڈیٹر جنرل آف پاکستان اسلام آباد سید حسین کبیرالدین شاہ کی والدہ ماجدہ تھیں ۔ انکی نماز جنازہ بروز جمعرات بوقت صبح 9بجے بمقام شماشیلی بونی میں ادا کی جائیگی ۔


شیئر کریں: