Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، سابق ضلعی نائب ناظم سلطان شاہ کا بھائی انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) کریم آباد چترال کے معروف شخصیت شرکت بیگ ولد شرین بیگ گزشتہ دن انتقال کرگئے . وہ کچھ عرصے سے علیل تھے. انھیں‌ آبائی قبرستان کریم آباد لوٹکوہ میں سپرد خاک کردیا گیا . وہ سابق ضلعی نائب ناظم سلطان شاہ کے بھائی تھے.
دریں اثنا چترال کے سابق تحصیل ناظم اور چیمبر‌آف کامرس چترال کے صدر سرتاج احمد خان نے انکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے. اپنی تعزیتی پیغام میں‌انھوں‌نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے معفرت کی ہے .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11938