Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال،محمد صالح اور ڈاکٹر ذاہد احمد کے والد انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز )‌کوشٹ موڑکہو کے معروف شخصیت ریٹائرڈ استاد اور گورنمنٹ کنٹریکٹر ذاکر خان بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے. وہ ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ذاہد ، سابق اے اے سی مستوج محمد صالح (ڈی ایم او) چترال، ضیاالرحمن اورمحمد ناصر استاد کے والد محترم تھے. انھیں اتوار کے دن دو بجے آبائی قبرستان کوشٹ کوڑکہو میں سپرد خاک کردیا جائیگا.


شیئر کریں: