Chitral Times

Dec 11, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • انتقال پرملال،محمد صالح اور ڈاکٹر ذاہد احمد کے والد انتقال کرگئے

    July 15, 2018 at 1:39 pm

    چترال(نمائندہ چترال ٹائمز )‌کوشٹ موڑکہو کے معروف شخصیت ریٹائرڈ استاد اور گورنمنٹ کنٹریکٹر ذاکر خان بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے. وہ ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ذاہد ، سابق اے اے سی مستوج محمد صالح (ڈی ایم او) چترال، ضیاالرحمن اورمحمد ناصر استاد کے والد محترم تھے. انھیں اتوار کے دن دو بجے آبائی قبرستان کوشٹ کوڑکہو میں سپرد خاک کردیا جائیگا.

  • error: Content is protected !!