Chitral Times

Sep 19, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • سپاسِ تعزیت………..شہزادہ فضل الرحمن اینڈ فیملی

    July 11, 2018 at 9:21 pm

    ہم ان تمام احباب، دوستوں، خیرخواہوں، رشتے داروں اور عزیزو اقارب کا تہہ دل سے بے حد مشکوروممنوں ہیں،جنہو ں نے ہمارے پیارے قبلہ گاہ پیر شہزادہ عجم آف پردان یارخون کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزت کے لئےتشریف لائے۔
    بذریعہ خطوط اور ٹیلی فونک بھی تعزیت اور ہمدردی کے اظہار کے لئے رابطہ کیا۔ ہم ان سب کا فرداََ فرداََ شکریہ ادا کرتے ہیں۔ دعا ہے، ربّ العزت ہم سب کی دعا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عنایت فرمائے۔ آمین۔

    فرزندان:
    شہزادہ فضل الرحمن
    شہزادہ بہرام
    سید ارشاد مرتضٰی
    شہزادہ ایوب
    سید سجاد علی شاہ
    سید کرم حسین شاہ
    شہزادہ فتح الر حمن

  • error: Content is protected !!