Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترالی طالب علم محمد سعید کا اعزاز

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ)محمد سعید سکنہ بکرآباد چترال نے انٹرنشیل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اپنے مقابلے (ترجیحات الامام ا لبیضاوی فی تفسیرہ )کا کامیابی سے دفاع کر تے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی ا نہوں نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالی کی مہربانی و،الدین کی دعاؤ ں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے-محمد سعید قاری محمدشریف کے فرزند ہیں اور گورنمنٹ ہائی سکول چتر ال میں عربی کے استادہیں ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11754