Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ہونہارطالب علم محمد عرفان چترالی کا اعزاز

Posted on
شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمزرپورٹ) پشاور فقیر آباد کےنارتھ ہلز سکول کا ہونہار طالب علم محمد عرفان چترالی ولد محمد زار نے امسال میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1100/976 نمبر لیکر A.1 گریڈ کے ساتھ نمایاں‌پوزیشن حاصل کی ہے. انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی انتھک محنتوں کا نتیجہ قرار دیا۔ یاد رہے کہ ہونہار طالب علم کا تعلق علاقہ تریچ کے دورافتادہ گاوں شاگروم سے ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11538