Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

یونیورسٹی آف چترال میں فنانشل ٹیکنالوجیز اور ادب، ادیب اور مشاعرہ کے عنوان پر سیمینارکا انعقاد

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) جامعہ چترال میں مورخہ دو جولائی2018 کو”فنانشل ٹیکنالوجیز” (Financial Technologies)کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد کیاجارہاہے۔جس سے ایڈینبرایونیورسٹی( Edenburgh University) کے پروفیسر جناب ڈاکٹر فواد خلیل خطاب کریں گے۔ مذکورہ سیمیناردن دوبجے شروع ہوگا جس میں شرکت کیلئے مالیاتی امور سے دلچسپی رکھنے والے خواتین وحضرات شرکت کرسکتے ہیں۔
…………………………………………

یونیورسٹی آف چترال میں ادب، ادیب اور مشاعرہ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) جامعہ چترال میں مورخہ تین جولائی2018 کو” ادب، ادیب اور مشاعرہ “کے عنوان پر ایک اور سیمینارہورہاہے۔ ممتاز ادبی شخصیت ڈاکٹر نذیر تبسم مقررہونگے۔ یہ سیمینار دن دوبجے شروع ہوگا جس میں تمام اہل ذوق خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11395