Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

عید الفطر کے موقع پر پاک آرمی اور افغان فورسز کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز )عید الفطر کے پر مسرت موقعے پر پاک فوج کے آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال ٹاسک فورس کی جانب سے پاک افغان بارڈر آرندو چیک پوسٹ پر پاک فوج کے افیسرز اور جوانوں نے افغان فوج کے افیسرز اور جوانوں میں مٹھائیوں کا تبادلہ کیا ۔دونوں اطراف کے حکام بالا نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی ۔ اس موقع پر دونوں اطراف کے سویلین کمیونٹی نے اس خوش سگالی کے جذبے کو سراہا ۔اور امید ظاہر کی کہ دونوں ہمسایہ ممالک اس رواج اور رابطے کو آئندہ بھی جاری رکھیں گے۔
pak army and afghan forces exchanged sweets in arnadu border chitral 1
pak army and afghan forces exchanged sweets in arnadu border chitral 2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11058