Chitral Times

Dec 2, 2020

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

حکومت خیبر پختونحوا نے عیدالفطر کیلئے 18 جون تک تعطیلات کا اعلان کردیا

Posted on
شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ )‌ حکومت خیبر پختونحوا نے عیدالفطر کے لئے 15 جون سے 18 جون 2018 تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔


شیئر کریں: