Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

موری لشٹ کے مقام پر گاڑی حادثے میں دو افراد جان بحق ڈرائیور زخمی

شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال سے تقریبا 30کلومیٹر دورموری لشٹ کے مقام پر ڈبل سیٹر ڈاٹسن ڈرائیور سے بے قابو ہوکر حادثے کاشکار ہوگیا ہے . جس کے نتیجے میں دو مسافر جان بحق ڈراِِِئیورناصر اجمد ولد صاحب گل ساکن لون کوہ تریچ زخمی ہے . گاڑی تریچ سےچترال آرہی تھی . جان بحق افراد میں حبیب خان ولد عبد الواحد خان ساکن مروِے اور شیرافضل ولد نور محمد کا کاتعلق جشمیلی برنس سے ہے ۔

morilasht hadsa


شیئر کریں: