Chitral Times

Sep 19, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • سین، پل ٹوٹنے سے گاڑی دریا میں گرگئی، ڈرائیور جان بحق

    June 13, 2018 at 3:20 am

    چترال (شہریار بیگ) گزشتہ شام افطاری کے موقع پرسین گاوں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش ہوا.جہاں ایک مزدہ گاڑی سین پل عبور کرتے ہوئے اچانک پل ٹوٹنے سے ڈرائیور سمیت دریا میں گرگئی. جس کے نتیجے میں ڈرائیور منیر ولد اختر خان دریا میں ڈوبنے سے جان بحق ھو گیا. اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقعے پر پہنچی اور ڈرائیور کی لاش کو دریا سے نکال کرڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا. ڈرائیور کا تعلق سین گاوں سے ہے.

  • error: Content is protected !!