Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاکستان راہ حق پارٹی کے امیدواران اسکروٹنی میں کلیئر قرار دئیے گئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) پاکستان را ہ حق پا رٹی NA 1 اور PK 1 کے اسکر و نٹی کا عمل مکمل ،امید واروں کو کلیئر قرا ر د ئے گئے ۔
اس مو قعے پر پا کستان را ہ حق پا رٹی ،اور اہلسنت وا لجما عت کے ذمہ داراں اور کار کنوں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔حا ضرین سے خطاب کر تے ہو ئے NA 1 کے امید وار مو لا نا سعید الر حمان نے کہا کہ چترا ل کے عوام کی طرف سے پا کستان راہ حق پار ٹی کے امید واروں کو جس طرح پزیرائی ملی ہے اس سے معلوم ہو تا ہے کہ عوام مو جو دہ سیا سی اتحا دیوں سے تنگ آچکی ہے،اور صحیح مذہبی رہنمائی کے متلا شی ہیں ۔
اس مو قعے پر اہلسنت وا لجما عت کے جنر ل سکریٹری مو لا نا جا و ید الر حمان نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ عید کے بعد با قا عدہ عوا می را بطوں اور سیا سی جلسوں کا آغار کیا جا ئے گا ۔
rah haq ahlesunat waljamat chitral scrotiny2


شیئر کریں: