Chitral Times

Jul 6, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

عوامی نیشنل پارٹی کی مخصوص نشست کیلئے خدیجہ بی بی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی

Posted on
شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ )‌عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی نے صوبائی اسمبلی کے خواتین کی مخصوص نشت کیلئے اپنی کاغذات نامزدگی جمع کروا دی۔اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پارٹی ہائی کمان کی طرف سے انھیں ترجحیجی بنیادوں‌پر مخصوص نشست کی لسٹ میں اندراج کیا جائیگا.

khadija sardar anp chitral2-image-10868″ />


شیئر کریں: