Chitral Times

Dec 13, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • الیکشن کمیشن کی طرف سے جنرل الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کیلئے نئی تاریخ مقرر

    June 4, 2018 at 3:16 am

    اسلام آباد ( چترال ٹائمز رپورٹ ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے جنرل انتخابات مقررہ وقت میں کرانے کا حکم صادرکرنے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنرل الیکشن 2018کیلئے دوبارہ شیڈول جاری کیا ہے ۔ جس کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرنے کیلئے 4جون سے 8جون تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے ۔ جبکہ 8جون کو امیدواروں کی فہرست شائع کی جائیگی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کے مخصوص نشستوں کیلئے بھی یہی تاریخ مقرر ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ 25جولائی ہی کو ہونگے ۔

     

     

  • error: Content is protected !!