Chitral Times

Apr 17, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال، معروف شخصیت سردار ولی آف بلچ انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) پاکستان مسلم لیگ کے دیرینہ ورکر اور معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار ولی خان مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے جنہیں ان کے آبائی گاؤں بلچ میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ شجاعت، فاروق ولی خان، صفدر خان، فاتح ولی خان کے والد تھے۔ ان کی عمر 88برس تھی ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
10675