Chitral Times

Oct 16, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • خبردار ، جعلی کرنسی نوٹ مارکیٹ میں استعمال ہورہے ہیں ، ہوشیار رہیں ،،اسٹیٹ بینک

    June 2, 2018 at 8:56 pm

    چترال ( محکم الدین ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے تمام شہریوں اور خصوصاکاروباری افراد کو خبردار کیا ہے ۔ کہ جعلی کرنسی کا کاروبار کرے والے جعلساز مارکیٹ میں جعلی پاکستانی کرنسی نوٹ استعمال کر رہے ہیں ۔ جن سے عوام ہو شہار رہیں۔ بڑے پیمانے پر کاروبار کرنے والے افراد اور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے ۔ کہ 500، 1000اور 5000کے نوٹ لیتے وقت اُن کے سیریل نمبر ضرور چیک کریں ۔ 500کے نوٹ کا سیریل نمبر AFجعلی، 1000روپے کے نوٹ کی سیریل CEجعلی اور 5000روپے کے نوٹ کی سریل HOجعلی ہے ۔ لہذا بڑے نوٹوں کے کاروبار میں احتیاط برتیں ۔

  • error: Content is protected !!