Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

یونیورسٹی آف چترال میں کتب میلے کا اہتمام ، 28 سے 30مئی تک جاری رہیگا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) جامعہ چترال میں کریسنٹ بک کلیکشن لاہور کے تعاون سے ایک کتب میلے کا اہتمام کیا جارہاہے۔جس میں سکولوں و کالجوں کے درسی کتب کے ساتھ ساتھ ادب، سائنس، حوالہ جاتی کتب ، بچوں کی دلچسپی کے کتب سمیت ہرموضوع پر مستند کتابیں رعایتی نرخوں پر دستیاب ہونگی۔ یہ میلہ پیر28مئی سے بدھ 30مئی2018تک روزانہ صبح نو بجے سے دوپہر تین کے درمیان جامعہ چترال کے کیمپس میں جاری رہے گا۔


شیئر کریں: