Chitral Times

Sep 25, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • چیف پلاننگ افیسر سید زین اللہ شاہ سی ای و محکمہ پیڈو خیبر پختونخوا مقرر

    May 18, 2018 at 11:07 pm

    پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) مجاز حکام نے محکمہ توانائی اوربرقیات حکومت خیبرپختونخوا کے چیف پلاننگ افسر سید زین اللہ شاہ (BS-19) کو فوری طورپرچیف ایگزیکٹیوآفیسر پختونخوا انرجی ڈیویپلمنٹ آرگنائزیشن (PEDO) کی پوسٹ کااضافی چارج تفویض کردیاہے جبکہ سیکرٹری محکمہ توانائی اوربرقیات شکیل قادر خان کو CEO,PEDO کی پوسٹ کے اضافی چارج سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اس امر کااعلان انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا

  • error: Content is protected !!