Chitral Times

Mar 24, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، عزت مند شاہ انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) بلچ چترال کے معروف شخصیت عزت مند شاہ پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آج صبح انتقال کرگئے ہیں ۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ انھیں چترال پہنچا کر آج رات (جمعہ ) ساڑھے نو بجے آبائی قبرستان بلچ چترال میں سپرد خاک کیا جائیگا۔ وہ ڈاکٹر امتیاز علی شاہ ،بھٹو، افتخار اور ممتاز علی شاہ کے والد محترم اور اور انجینئر فضل ربی جان نائب صدر پی پی پی چترال کے ماموں ہیں۔


شیئر کریں: