Chitral Times

Jan 27, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پبلک سروس کمیشن نے وٹرنری آفیسر ہیلتھ ،محکمہ زراعت اور محکمہ تعلیم کے اسامیوں کو حتمی شکل دیدی

Posted on
شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) خیبرپختونحوا پبلک سروس کمیشن نے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ڈپیارٹمنٹ میں وٹرنری آفیسر ہیلتھ (بی پی ایس ۔17 ) کی چورانوے (94)آسامیوں ، محکمہ زراعت ، لائیوسٹاک اور کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کے سوئل کنزرویشن ونگ میں سوئل کنزرویشن اسسٹنٹ (BPS-17) کی ایک پوسٹ اور محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم میں ہیڈماسٹر (BPS-17) کی ایک پوسٹ کے لئے اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اور اپنی سفارشات متعلقہ محکموں کو 23 ۔اپریل 2018 کو بھیجدی ہیں۔ اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونحوا پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا۔


شیئر کریں: