Chitral Times

Sep 20, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • پبلک سروس کمیشن نے اعلیٰ تعلیم، زراعت ، لائیوسٹاک و دیگر محکموں کے اسامیوں کو حتمی شکل دیدی

    April 24, 2018 at 9:26 pm

    پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ )خیبر پختونحوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلی تعلیم میں خاتون لیکچر ار ہوم اکنامکس (بی پی ایس ۔17 ) کی دو آسامیوں، زراعت ، لائیوسٹاک اینڈ کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے سوئل(Soil) کنزویشن ونگ میں سوئل کنررویشن اسسٹنٹ (بی پی ایس ۔17 ) کی بارہ آسامیوں اور زرعی تحقیقی شعبہ میں ریسرچ آفیسر / فادم منیجر (بی پی ایس۔17 ) کی گیارہ آسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات بھی متعلقہ محکموں کو بھیج دی ہیں اس امر کا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونحوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا۔

  • error: Content is protected !!