Chitral Times

Nov 29, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال ایلیٹ فورس کے جوان کا کارنامہ، دریا میں ڈوبے9سالہ بچے کوزندہ نکال لیا

Posted on
شیئر کریں:

دروش (چترال ٹائمز رپورٹ )‌ایلیٹ فورس چترال کے جوان نے اہم کارنامہ کر دکھایا۔سیف اللہ ولد قاضی محمد خان ساکن کورو دروش نے اپنی جان ہتیھلی پہ رکھ کر دریائے چترال سے تیرتےہوئے 9 سالہ بچے کی جان بچاکر ریکارڈ کر لیا۔ یہ واقعہ آج دوپہر کو پیش آیا جب بچہ کھیلتے ہوئے پھسل کر دریا کے موجوں کی نذر ہوا تھا۔ جس پر علاقے کے معتبرات نے ان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے حکومت اورخاص کر چترال پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ موصوف کو نقد انعام اور توصیفی اسناد سے نوازا جائے۔


شیئر کریں: