Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال سکاوٹس کی مدد، ارندو روڈ ٹریفک کیلۓ کھول دی گئی

شیئر کریں:

چترال (‌چترال ٹائمز رپورٹ )‌حالیہ بارشوں کی وجہ سے دمیل نسار اور اکروئ میں روڈ لینڈ سلائڈ نگ کی وجہ سے ٹریفک کیلۓ بند ہوگئی تھی. جسے چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے مقامی رضاکاروں کے ساتھ ملکر دن رات کام کرکے ٹریفک کیلۓ کھول دیا . جوانوں کی ان گرانقدر خدمات پر دمیل نسار,اکروئ اور ارندو کے عوام نے چترال سکاؤٹس اور کمانڈنٹ کا خصوصی شکریہ ادا کیا.
Arandu Chitral road open 1

Arandu Chitral road open 2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
8548