Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال اور گلگت کے نوجوانوں کے لیے اسلام آباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا فیصلہ

Posted on
شیئر کریں:

اسلام آباد ( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال اور گلگت کے نوجوان کے لیے اپریل کے 14-15 تاریخ تک اسلام اباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ دنیا کوبتایا جائے کہ چترالی اور گلگتی بھی کھیل کے میدان میں کسی سے کم نہیں۔ چترال اور گلگت کے تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ وہ شرکت کر کے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائیں۔اپنی ٹیم کی راجسٹریشن کرانے و دیگر معلوما ت کے لیے دئے ہوئے نمبر03435202713 پر رابطہ کریں۔اور منسلک فارم کو پر کرکے نیچے دئیے ہوئے ایڈریس پر پہنچا دیں ۔
cricket registration form


شیئر کریں: