Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے ایک اورفرزند لیفٹنٹ کرنل آفتاب احمد کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نواز اگیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال کے ایک اور فرزند لیفٹنٹ کرنل آفتاب احمد کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نواز ا گیا۔ آفتاب احمد ولد حاجی کریم بخش ساکنہ دروش ، چترال سے سینئر آرمی آفیسر ہیں ۔ جنھیں اس اعزاز سے نواز گیا ہے۔ یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب میں انکی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اورحسن کارکردگی پر تمغہ امتیاز ملٹری کا اعزاز دیا گیا۔
chitral

Heartily congratulation to colonel Aftab Ahmad for Tamgha imtiyaz military proud of him pride of Chitral


شیئر کریں: