Chitral Times

Sep 24, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال، سابق منیجر حامد جلال کے والد محترم انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

موڑکہو ( چترال ٹائمز رپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے جنرل سیکریٹری اور سابق منیجر حامد جلال کے والد محترم اتوار کی شام انتقال کرگئے ۔ انکی نماز جنازہ پیر کے دن 2بجے دراسن موڑکہو میں ادا کی جائیگی ۔ اور مقامی قبرستان دراسن میں سپر د خا ک کیا جائیگا۔ وہ انجینئر فہیم جلال کے بھی دادا تھے۔


شیئر کریں: