Chitral Times

Apr 16, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سجدوں میں میری صداقت نہیں ہے…………ادیبہ ادیب چترال

شیئر کریں:

سجدوں میں میری صداقت نہیں ہے
فطرت میں تہری بغاوت نہیں ہے

 

ہوں در در کے ٹھوکریں کھاتی ہی رہتی
جب جب کئے میں نے عبادت نہیں ہے

 

جاوں کہاں میں گر نہ مانگوں تجھ سے
تو بھولنے والوں کو بھولے یہ حقیقت نہیں ہے

 

زبان یہ میری گناہوں سے لپٹی
مانگوں کوی دعا اب یہ ہمت نہیں ہے

 

تو تھکتا نہیں کرکے بخشش گناہوں کی
پر مجھ میں توبہ کی بھی فرست نہیں ہے

 

خطایئں دیکھ کے بھی جو ان دیکھا کرے
تیرے در کے سوا ایسی عدالت نہیں ہے

 

بٹھکی ہوی ہوں گناہوں کی راہ میں
سچی لوگوں کی یاں صحبت نہیں ہے

 

عشق تجھ سے ہی ہو ادیب کی یا رب

اور کسی رشتے میں بھی ایسی لذت نہیں ہے

 

 

ادیبہ ادیب چترال


شیئر کریں:
Posted in شعر و شاعریTagged
7550