Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

دابور صوبیدار کی انتقال پر دوبئی سے اظہار تعزیت

Posted on
شیئر کریں:

دوبئی ( چترال ٹائمز رپورٹ ) دوبئی میں مقیم اورسیز چترالیز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدرحاجی محمد ظفر اور دیگر ممبران ظفر الدین و نظار ولی شاہ نے بونی کے معروف شخصیت دابور صوبیدار کی اچانک وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور مرحوم کے روح کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انھوں نے دابور صوبیدار کی وفات کو علاقے کیلئے بہت بڑا نقصان قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ شاید اسکی خلاء کوئی پُر کرسکے۔ انھوں نے لواحقین سے الگ الگ تعزیت کی ہے ۔

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
7021