Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

محمد عابد مجید نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے سیکرٹری کے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لیا

Posted on
شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) محمد عابد مجید پی سی این – ایس جی- بی ایس- 20 نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم حکومت خیبر پختونخوا کے سیکرٹری کے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
6437