Chitral Times

Oct 16, 2018

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • اسلام آباد ،سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے زریعے جلسہ سے خطاب

    February 12, 2018 at 6:57 pm

    اسلام آباد ( چترال ٹائمز رپورٹ ) سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی چیئرمین جنر ل (ر) پرویز مشرف نے گزشتہ دن اسلام میں دوبئی سے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کیا ۔ جلسے میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے باشندگان کے علاوہ جڑوان شہروں میں رہائش پذیر چترالیوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اور جنرل مشرف سے اپنی والہانہ محبت کا ثبوت دیا ۔

    ہزاروں کی تغداد میں پروز مشرف کے چاہنے والے اور APML  کے کارکنان پروز مشرف کے خطاب سننے کیلے 9نائن کرکٹ گراؤنڈ میں  جمع تھے  ، چترال اور گلگت سے  لوگوں کا جوش جذبہ قابل دید تھا  بارکوہ  اسلام آباد کا قافلہ محراب ولی اور رشید علی, علی رحمت  ، اکبر علی  آصف زوررآور خان  ، جبک انعام اللہ  ، نوید شاہ ،  کے ہمراہ بہی ایک بڑی ریلی کی شکل میں راولپنڈی سے شریک ہوئے  . جلسے میں چترالی فنکاروں نے اپنے فن سے لوگوں کو محظوظ کیا اورخوب داد  وصول کی . ڈاکٹر امجد صدر APML  راجہ حماد  ، مہرین ملک  . اور آخر میں چیئرمین APML  سید پروز مشرف نے دبئی سے  video لنک کے زارے خطاب کیا.

  • error: Content is protected !!