Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال ، نیاز علی شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) سابق ریاست چترال کے سیکرٹری مالیات اور چترال کے معروف ادبی ا ور سماجی شخصیت وزیر علی شاہ مرحوم کی بیوہ طویل علالت کے بعد جمعہ کے روز 76سال کی عمرمیں وفات پائی جسے زرگراندہ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے منیجر ہیومن ریسورس نیاز علی شاہ ، فرزند علی شاہ, واجد علی شاہ اور ریاض علی شاہ کی والدہ تھی۔


شیئر کریں: